Description
It is a completely original machine, there is no problem with it, it is set perfectly on the stitches of the gents suit.
جیک اوریجنل مشین ہے انڈسٹریل مشین ہے شلوار قمیض پہ سیٹ ہوئی ہوئی ہے گول گہرا ہر چیز بالکل بہترین کر کے نکالتی ہے اس کا ٹیبل سٹینڈ بھی نیا ہے
اگر کسی نے ہیڈ لینا ہے خالی تو وہ 38 ہزار کا مل جائے گا