Description
JACK JK-747D ہائی اسپیڈ انڈسٹریل سلائی مشین برائے فروخت
اگر آپ ایک مضبوط، تیز رفتار اور بہترین کارکردگی والی اوورلاک مشین کی تلاش میں ہیں تو JACK JK-747D آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ہائی اسپیڈ اور اسموٹھ پرفارمنس
مضبوط باڈی اور پائیدار کوالٹی
گارمنٹس، بوتیک اور فیکٹری ورک کے لیے بہترین
مکمل ورکنگ کنڈیشن، استعمال کے لیے تیار
قیمت 38000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ پہلے آئیں، پہلے پائیں۔ مزید معلومات یا ویڈیو حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں۔