Description
جیک 747 صنعتی اوورلاک مشین برائے فروخت
جیک (JACK) 747 صنعتی دھاگے والی اوورلاک مشین
اصلی جیک صنعتی مشین
چار دھاگوں کا اوورلاک سسٹم کا
دو سوئیوں والا سسٹم
کپڑے کے کنارے کی مضبوط اور صاف فنشنگ
کنارے کی کٹنگ اور اوورلاک ایک ساتھ
ٹی شرٹ، گارمنٹس، پینٹ اور مختلف کپڑوں کے لیے موزوں
ہلکے اور درمیانے کپڑے کے لیے بہترین
سلائی کی لمبائی ایڈجسٹ کی جا سکتی ہے
تیز رفتار صنعتی مشین
مضبوط اور پائیدار مشین
مکمل ٹیبل اور اسٹینڈ کے ساتھ
اچھی ورکنگ کنڈیشن میں
استعمال: گارمنٹس فیکٹری، سلائی یونٹ، ٹیلرنگ شاپ اور کپڑوں کی پروڈکشن کے لیے بہترین۔
قیمت: 45,000 روپے (قابلِ گفت و شنید)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مشین موقع پر چیک کی جا سکتی ہے۔