Description
گاڑی برائے فروخت
ماڈل: 2024
گاڑی: JAC x200
بینک آف پنجاب فنانس
انجن زبردست کنڈیشن میں
باہر سے ہلکی پھلکی سیٹ ٹچنگ
بیٹری بالکل نئی
تمام ٹائر نئے
اے سی چالو
ہیٹر چالو
گاڑی بہترین کنڈیشن میں ہے۔
قسطوں کی تفصیل:
کل 84 قسطیں ہیں، جن میں سے 34 قسطیں ادا ہو چکی ہیں، باقی قسطیں رننگ ہیں۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔