Description
السلام علیکم
میں جمیل ہوں، مجھے گھر کی رکھوالی اور الیکٹریشن کا کام چاہیے۔
میرا کام:
- بنگلے / گھر کی 24 گھنٹے رکھوالی
- بجلی کا مکمل کام - وائرنگ، پنکھا، موٹر، لائٹ، بٹن
- گھر کی صفائی اور دیکھ بھال
- ایماندار اور وقت کا پابند ہوں
لوکیشن: سلطان ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ، جوہر ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن، بحریہ
24 گھنٹے رہائش کر سکتا ہوں۔
رابطہ کریں، شکریہ