Description
J1 / J2 Collapsible Quadrocopter Drone for sale.
This drone comes with a camera and its remote control.
*What you will get:*
Drone
Remote Control
Charging Cable
Manual Book
Carrying Bag
*Condition:*
Drone is used
Only one motor is damaged
Everything else is working fine
Camera and remote are working properly
*Features:*
Foldable and lightweight
Easy to carry
Camera attached
Connects with mobile also
Best for someone who wants it for parts or wants to get it repaired and use it.
Location: Lahore
جے 1 / جے 2 کولاپسیبل کواڈروکاپٹر ڈرون برائے فروخت ہے۔
یہ ڈرون کیمرہ والا ہے اور اس کے ساتھ اس کا ریموٹ بھی ہے۔
*اس میں کیا کیا ملے گا:*
ڈرون
ریموٹ کنٹرول
چارجنگ کیبل
مینول بک
کیری کرنے والا بیگ
*کنڈیشن:*
ڈرون استعمال شدہ ہے
صرف ایک موٹر ڈیمیج ہے
باقی سب کچھ ٹھیک کام کر رہا ہے
کیمرہ اور ریموٹ ٹھیک کام کر رہے ہیں
*خصوصیات:*
فولڈ ایبل اور ہلکا ہے
لے جانے میں آسان ہے
کیمرہ لگا ہوا ہے
موبائل سے بھی کنیکٹ ہو جاتا ہے
جس کو پارٹس کے لیے یا ٹھیک کروا کر استعمال کرنا ہو، اس کے لیے بہترین ہے۔
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
لوکیشن: لاہور