Description
Itel Vision 1 Plus (3GB RAM / 32GB Storage)
3GB RAM
32GB Storage
Box Available
Fingerprint اور Face Unlock Working
تمام بٹن، اسپیکر، مائیک، کیمرہ، Wi-Fi اور ٹچ صحیح کام کرتے ہیں۔
Panel Changed ہے۔
پینل میں ہلکا سا ڈسپلے ایشو ہے (کبھی کبھار معمولی فلکر/لائن جیسا ایفیکٹ آ جاتا ہے)، لیکن ٹچ بالکل صحیح کام کرتا ہے اور روزمرہ استعمال میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔
باڈی پر استعمال کے معمول کے نشانات موجود ہیں، جیسا کہ تصاویر میں واضح ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔