Description
itel S23 موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے
موبائل کی مکمل تفصیلات:
برانڈ: itel with box & origional charger
ماڈل: itelS23
RAM: 8GB + 8GB (Virtual RAM)
انٹرنل میموری: 256GB
کیمرہ: 50MP AI Camera
رنگ: خوبصورت سفید (White)
کنڈیشن: 10/10، بظاہر صاف ستھرا
استعمال: بہترین حالت میں، مزید تفصیلات موقع پر چیک کر لیں
30000 قیمت
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موقع پر موبائل چیک کرکے تسلی کر سکتے ہیں۔
(View phone number)
whatsapp
رابطہ کریں ان باکس میں۔
اچھا موبائل، خوبصورت لک اور بہترین اسٹوریج!