Description
السلام علیکم!
میں اپنا itel S23 4G (Mystery White) فروخت کر رہا ہوں۔ فون بالکل صاف حالت میں ہے اور اس کا مکمل سامان موجود ہے۔
اہم خصوصیات:
ریم: 16GB (8GB + 8GB Memory Fusion)
سٹوریج: 128GB
کیمرہ: 50MP الٹرا کلیئر کیمرہ
ڈسپلے: 6.6" HD+ 90Hz سموتھ ڈسپلے
بیٹری: 5000mAh بڑی بیٹری (Type-C فاسٹ چارجنگ کے ساتھ)
ڈیزائن: کلر چینجنگ بیک پینل
اضافی: PTA منظور شدہ، اوریجنل باکس، چارجر اور وارنٹی کارڈ ساتھ ہے۔
قیمت: 18,500 روپے (فائنل / معمولی گنجائش)
مقام: [chungi Amar sudhu + Johar town]
رابطہ: [(View phone number)]
السلام علیکم پلیز پلیز وہ بھائی رابطہ کریں جنہوں نے یہ لینا ہے جی بھائی یہ ابھی میرے پاس موجود ہے ابھی یہ سیل نہیں ہوا اس وجہ سے ایڈ لگی ہوئی ہے جب یہ سیل ہوگا ایڈ مین ڈیلیٹ کر دوں گا پلیز وہ بھائی رابطہ کریں جنہوں نے اس کو خریدنا ہے پلیز