Description
Itel S23 برائے فروخت ، یہ میرا اپنا استعمال شدہ موبائل ہے جو بہترین کنڈیشن میں ہے، موبائل کے ساتھ اصل چارجر اور ڈبہ بھی موجود ہے، اس میں کوئی خرابی یا ریپئر نہیں ہے، بیٹری بہت اچھی ہے، میں اس کے ساتھ تقریباً ایک ہفتے کی وارنٹی بھی دے سکتا ہوں، تمام فیچرز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، صاف اچھی یکنڈیشن والا فون ہے، ۔