Description
Itel کی پیاری اور خوبصورت کی پیڈ موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
* Itel برانڈ
* بیٹری شامل ہے
* آسان کی پیڈ
* ٹارچ لائٹ کا بٹن
* کال اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں
* خوبصورت اسکائی بلیو کلر
موبائل کے ساتھ بیٹری موجود ہے۔ خریدنے سے پہلے موبائل چیک کر سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
(View phone number)