Description
Itel 2165 برائے فروخت - بہترین کنڈیشن
یہ موبائل میں نے خود استعمال کیا ہے، صرف بیٹری نئی ڈلوائی ہے، اس کے علاوہ موبائل بالکل نیا جیسا ہے۔
تفصیلات:
- ماڈل: Itel 2195
- کنڈیشن: 10/10، بالکل صاف ستھرا، کوئی خراش نہیں
- کبھی کھلا نہیں، کوئی ریپیئر نہیں ہوا
- اوریجنل چارجر ساتھ ہے
- بیٹری نئی ہے، بیک اپ بہترین ہے
- بٹن، سپیکر، ٹارچ سب اوکے
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔