Description
ملازمت کا موقع
صرف خواتین کے لیے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
ہمیں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے کام کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے۔
کام:
فیس بک • یوٹیوب • Zameen. com • ریلز اور کانٹینٹ شیئرنگ
مقام: بلیو ایریا، اسلام آباد
اسٹاک ایکسچینج میٹرو اسٹیشن کے قریب
(View phone number)