Description
400 واٹ ہیوی ویٹ سولر آئرن
صرف 400 واٹ پاور کنزمپشن
ہیوی ویٹ ڈیزائن، بہترین اور تیز استری
سولر سسٹم پر بھی آسانی سے چل سکتی ہے (اگر آپ کا سولر سسٹم مناسب صلاحیت رکھتا ہو)
بجلی کی کم کھپت، بل میں بچت
مضبوط باڈی اور پائیدار کوالٹی
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب
گھریلو اور چھوٹے کاروبار دونوں کے لیے موزوں
کم بجلی، بہترین رزلٹ اور شاندار کارکردگی!