All categoriesDropdown arrow
Renting Services
Iron Safe 0
1 / 15
Rs 22,000

Iron Safe

Wah Cantt, Wah
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price22,000
Description
لوہے کی بہت مضبوط الماری، لوہے کی موٹی چادر سے بنی۔ آج کل بازار میں ایسی چیز موجود ہی نہیں۔ شفٹنگ کی وجہ سے بیچ رہے ہیں۔ بہت وزنی ہے۔ لاکر نہایت مضبوط۔ تالوں کی چابیاں بھی موجود ہیں۔ زنگ نہیں لگا۔ نسل در نسل چلنے والی چیز ہے۔ بھاری ہونے کے باعث گھسیٹنے سے پائے ٹیڑھے ہو گئے ہیں۔ نہایت مناسب قیمت پر مل سکتی ہے۔ قیمت پر بات ہو سکتی ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085743151
Report this ad