Description
برفی جالی لگی ہوئی اس کے اوپر آپ موٹی جالی لگوا لیں تو بہت زبردست کام ہو جائے گا
چوڑائی آٹھ فٹ دو انچ
اونچائی پانچ فٹ سات انچ
دروازہ تین فٹ چوڑا
پانچ فٹ اونچا
چھوٹے پرندوں کی کالونی کے لیے بہترین چیز ہے باقی آپ جس مرضی استعمال میں لا سکتے ہیں
جالی کہیں سے بھی نہیں ٹوٹی ہوئی
کمی بیشی ممکن ہے قیمت دس ہزار روپے
10,000
واٹس ایپ نمبر
#0#3#0#5#4#3#4#4#1#2#1