Description
بہترین کوالٹی کا لوہے کا بیڈ، جو خاص طور پر آرڈر پر تیار کروایا گیا تھا۔ مضبوط اور پائیدار ڈیزائن کے ساتھ جگہ کی بچت کے لیے بہترین انتخاب۔
میٹریل: 16 گیج لوہا
بیڈز کی تعداد: 3
سائز: ہر بیڈ ڈھائی فٹ × 6 فٹ
میٹرس: تینوں بیڈز کے ساتھ شامل
ڈیزائن: مضبوط فریم، سیڑھی اور سائیڈ ریلنگ
استعمال: ہاسٹل، گیسٹ ہاؤس، اسٹاف روم اور گھر کے لیے بہترین
قیمت: 60,000 روپے
ایڈریس: جنگی سیداں، اسلام آباد
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ بہترین اور مضبوط بیڈ مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔