Description
For sale Irani air cooler, Aabsal (cooling pad model)
- Used for only one season.
- Bought in summer 2023 for 41,000rs.
- Works perfectly.
- very good air throw with zero noise because of its blower.
- built-in voltage protection and uses less electricity.
- much Better than local coolers.
- Picture of specifications attached showing model number and details.
- You can check the latest price in the market with this model number.
- If interested, please contact the provided number. Thank you.
ایرانی ایئر کولر، آبسال (کولنگ پیڈ ماڈل)
- صرف ایک سیزن استعمال ہوا ہے۔
- 2023 کے موسم گرما میں 41,000 روپے میں خریدا تھا۔
- بالکل بہترین کام کر رہا ہے۔
بلوور کی وجہ سے اس کی ایئر تھرو بہت اچھی ہے۔ اور شور بالکل بھی نہیں ہے۔
- وولٹیج پروٹیکشن ہے، اور کم بجلی استعمال کرتا ہے۔
- لوکل کولر سے بہت بہتر ہے۔
- سپیکس پلیٹ کی تصویر لگی ہوئی ہے جس میں ماڈل نمبر اور باقی تفصیلات ساری لکھی ہوئی ہیں۔
- آپ اس ماڈل نمبر کے ساتھ مارکیٹ میں اس کولر کی موجودہ قیمت چیک کر سکتے ہیں۔
- سنجیدہ حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ جزاک اللّہ