Description
آئی فون XS Max برائے فروخت
• 512 جی بی اسٹوریج
• پنک گولڈ کلر
• بیٹری ہیلتھ 84٪ (اچھی بیٹری ٹائمنگ)
• نان PTA
فون میں صرف ایک مسئلہ ہے کہ اس کی اصل اسکرین ٹوٹ گئی تھی، جس کے بعد 4000 روپے والی اسکرین لگوائی گئی۔ اس کے علاوہ فون میں کوئی مسئلہ نہیں، سب کچھ بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔
ساتھ میں ملے گا:
چارجر
5 سے 6 فری کورز
ذاتی استعمال یا سیکنڈری فون کے لیے بہترین آپشن۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔