Description
اوریجنل پینل اوریجنل بیٹری موبائل کی کنڈیشن 10 بائ ٹائم صاف ستھرا موبائل کیمرہ بالکل اوکے چارجنگ بالکل صحیح کرتا ہے ٹچ بالکل صحیح کام کرتا ہے صرف بیک پہ کچھ سکریش ہونے کی وجہ سے دکھنے میں صحیح نہیں لگتا باقی بالکل ٹھیک ہے اوکے ہے کیمرہ بھی ہے اس کا اچھا ہے موبائل چل رہا ہے میں بہت زبردست ہے 64 جی بی ہے جس بھائی نے رابطہ کرنا ہو تصویر پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں