Description
موائل میرے ہاتھ سے گر گیاتھا
فیس آئی ڈی ختم ہوگی تھی اور ٹون بھی
میں نے اس کو ابھی تک Open نہیں کروایا اصلی حالت میں 85% بیٹری ہے
*مسلہ*
گرنے کی وجہ سے پیچھے Portrait کیمرا کی سٹپ ہل گئی اور تھوڑا سا پینل ہل گیا تھا
*مسلہ کا حل*
450 روپے لگنے ہیں ایک سٹپ لگادے گا دوسرا پینل کو گلو کے ساتھ فکس بھی