Description
iPhone 7 Plus دستیاب ہے
فون بالکل اچھے کنڈیشن میں ہے
بیٹری ٹائمنگ بہترین ہے
کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب کچھ ٹھیک ورک کر رہا ہے
فنگر سینسر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
ڈسپلے صاف اور اسکرین اچھی حالت میں ہے
کیمرہ بھی بہترین کوالٹی دیتا ہے
موبائل مکمل طور پر سیٹ اور ریڈی ٹو یوز ہے
ریٹ مناسب اور قابلِ برداشت ہے
دلچسپی ہو تو ہمارے اکاؤنٹ پر رابطہ کریں
contact here
(View phone number)