Description
iPhone 7 Plus 128GB
Condition: 8/10 (Glass ٹوٹا ہوا ہے لیکن Touch مکمل ورکنگ ہے)
Bypass کیا ہوا فون ہے (iCloud نہیں ہے)
Battery Health: 100%
Camera, Speaker, Mic, Charging سب 100% ورکنگ
Screen تھوڑی سی ٹوٹی ہوئی ہے مگر فون روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین ہے
Personal use میں رہا ہے، کوئی ہیٹنگ یا ہینگ کا مسئلہ نہیں