Description
السلام علیکم!
میں اپنا iPhone 7 سیل یا ایکسچینج کرنا چاہتی ہوں۔
موبائل فل ورکنگ میں ہے، بالکل smooth چلتا ہے
Touch ID، بیک کیمرہ، اسپیکر، سب کچھ 100% اوکے
بیٹری ہیلتھ 100% (زبردست بیک اپ)
باڈی بھی اچھی condition میں ہے، صاف ستھرا فون
صرف فرنٹ کیمرہ کام نہیں کرتا (باقی سب بلکل ٹھیک ہے)
فون JV / Non-PTA ہے (جو بھی اپلائی ہو وہ لکھ دیں