Description
ائی فون سیون پلس افیشنل پی ٹی اپ پروف بالکل 10 بی 10 ود پب جی ائی ڈی بالکل لوکیشن فیصل اباد ڈی ٹیپ پل یہ موبائل میں نے پب جی ائی ڈی کے ساتھ ہی سیل کرنا ہے سب جی ائی ڈی اپ میری دیکھ سکتے ہو باقی واٹس ایپ پہ میں اپ کو ویڈیو بھی بھیج دوں گا اکیلا موبائل نہیں سیل کرنا اور ساتھ میں ائی ڈی بھی سیل کرنی ہے