Description
برانڈ نیو ڈمی فون – بلکل اوریجنل جیسا لک اور فیل
وزن، سائز اور ڈیزائن بالکل iPhone 15 Pro Max جیسا
خاص فیچر: پاور بٹن دبانے پر اسکرین پر "لو بیٹری" سائن شو ہوتا ہے، جو اسے اور زیادہ رئیل لگاتا ہے
ڈیش بازی / شو آف کے لیے بہترین – بالکل اوریجنل جیسا لگتا ہے
شاپ ڈسپلے، ویڈیوز، ڈراموں اور فوٹو شوٹس کے لیے آئیڈیل
پیکنگ اور ایکسیسریز: اوریجنل اسٹائل پیکڈ باکس، اوپر اسٹیکرز کے ساتھ + 1x لائٹننگ کیبل (ڈبے میں موجود)
صرف ڈمی (کام نہیں کرتا) – نہ سم لگتی ہے، نہ ایپس یوز ہوسکتی ہیں
Condition: Brand New (Box Pack)
Location: (Kotlakhpat]Lahore
Price: (3500]
[(View phone number)]