Description
iPhone 15 Pro Max
حالت: 10/10 (بالکل نیا جیسا)
صرف 230 بار چارج ہوا ہے
Scratchless – ایک بھی نشان نہیں
ابھی دبئی سے واپس لایا ہوں
2 ماہ تک سم بھی چل سکتی ہے
Non PTA (صرف عام استعمال کے لیے)
فوری ضرورت کی وجہ سے انتہائی مناسب قیمت پر دے رہا ہوں۔
سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں۔