Description
السلام علیکم،
ہمارے پاس iPhone 15 Pro Max کے 5 پاؤچ پڑے ہیں، جو بہت ہی پیارے ہیں اور میٹ میں ہیں۔
سیل لگ گئی ہے!
1000 روپے والا پاؤچ صرف 350 روپے میں مل جائے گا۔ یہ بالکل فائنل ریٹ ہے، اس میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوگی۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی اور موبائل کا پاؤچ چاہیے تو اپنا موبائل کا نام بتائیں، آپ کو وہ پاؤچ بھی مناسب قیمت میں مل جائے گا۔
جس بھائی نے لینا ہے، وہ جلدی سے ہمارے ساتھ رابطہ کرے۔
واٹس ایپ نمبر: (View phone number)