Description
iPhone 11 Pro (256GB) برائے فروخت
فون نان پی ٹی اے ہے، اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
صرف Face ID کام نہیں کرتا اور بیٹری چینج ہے
تفصیلات:
• ماڈل: iPhone 11 Pro
• اسٹوریج: 256GB
• کنڈیشن: 9/10 (استعمال شدہ لیکن صاف ستھرا)
• Face ID: کام نہیں کرتا
• بیٹری: نئی لگوائی گئی ہے
• PTA: نان پی ٹی اے
• ہر چیز اوکے (کیمرا، ٹچ، اسپیکر، نیٹ ورک سب پرفیکٹ