Description
آئی فون 11 فروخت کے لیے
موبائل صاف ستھری کنڈیشن میں ہے
کوئی فالٹ نہیں، تمام فنکشنز بالکل اوکے ہیں
کیمرا، ٹچ، اسپیکر وغیرہ سب چیک ہیں
واٹر پیک ہے
فائنل قیمت: 45,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موبائل دیکھ کر تسلی کر کے خرید سکتے ہیں۔
(View phone number)
watsap