Description
iPhone 11 JV فروخت کے لیے
* اسٹوریج: 64GB
* بیٹری ہیلتھ: 74%
* ماڈل: iPhone 11 JV
* Face ID: بالکل اوکے
* باقی تمام فنکشنز: اوکے
* کنڈیشن: اچھی
* موبائل: استعمال شدہ
موبائل چیک کر کے تسلی سے خریدیں۔
قیمت: مناسب آفر دیں۔
**صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔