Description
السلام وعلیکم ۔۔۔ آئی پیڈ کا گلاس نیچے چارجنگ والی سائیڈ سے ڈیمج ہے۔ باقی سکرین پر جو لائنیں ہیں وہ پروٹیکٹر والے گلاس کی ہیں۔ آئی پیڈ چلانے میں بلکل ٹھیک ہے کوئی بھی مسلہ نہیں ہے۔ ٹچ بلکل اوکے ہے۔ چیک گارنٹی دونگا پب۔جی پر 120 ایف پی ایس دیتا ہے۔ ساتھ میں ڈبہ بھی ہے چارجر نہیں ہے۔