Description
آئی پیڈ منی برائے فروخت (iPad Mini)
آئی پیڈ منی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
- یوٹیوب بالکل صحیح چل رہا ہے۔
- بیٹری ٹائمنگ تقریباً 10 گھنٹے ہے۔
- کیمرے بہت اچھے ہیں۔
- چارجنگ کیبل ساتھ موجود ہے۔
- کنڈیشن بالکل ٹھیک ہے۔
بچے کے استعمال کے لیے لیا تھا، لیکن بچے کو چلانے میں تھوڑی مشکل ہو رہی ہے، اس لیے فروخت کر رہا ہوں۔
ایکسچینج بھی ممکن ہے: کسی اچھے موبائل فون یا اینڈرائیڈ ٹیبلٹ کے ساتھ۔
جس کو چاہیے وہ رابطہ کرے۔