Description
:
*آئی پیڈ منی 5 - برائے فروخت *
- ماڈل: iPad Mini 5 (5th Gen) 64GB
- کنڈیشن: 10/8 - صاف ستھری
- پرفارمنس: A12 Bionic Chip - 60FPS سموتھ گیمنگ
- بیسٹ فار: PUBG - گیمرز کی پسند
- سٹوریج: 64GB
شامل ہے:
اوریجنل چارجر + کیبل
پریمیم بیک کور
*قیمت: 47,000 PKR*