Description
Writing
Apple iPad Mini 5 For Sale
السلام علیکم!
میں اپنا iPad Mini 5 فروخت کر رہا ہوں۔
Condition: 9/10 (بہترین حالت)
مکمل طور پر ورکنگ، کوئی مسئلہ نہیں۔
PUBG بہت ہی سموتھ اور بہترین چلتی ہے، گیمنگ کے لیے زبردست ڈیوائس ہے۔
صرف اس لیے فروخت کر رہا ہوں کیونکہ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
غیر ضروری آفرز یا وقت ضائع کرنے والے افراد رابطہ نہ کریں۔
شکریہ!
what's app no
0
3
4
9
9
6
1
5
4
0
8