Description
iPad Mini 5 (64GB/Variant حسبِ ضرورت)
الحمدللہ iPad Mini 5 بہترین کنڈیشن میں موجود ہے۔ ڈیوائس کی کنڈیشن 9/10 ہے، مکمل طور پر ورکنگ اور استعمال کے لیے تیار۔
No Repair
No Open
No Major Damage
Face ID/Touch ID اور تمام فنکشنز 100% اوکے
بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی
Gaming, YouTube, Netflix اور Online Classes کے لیے بہترین
صرف نیچے کی جانب ایک معمولی سا کاسمیٹک نشان موجود ہے جو عام استعمال میں تقریباً نظر نہیں آتا اور کارکردگی پر کوئی اثر نہیں ڈالتا۔
پرفارمنس بہت اسموٹھ ہے، PUBG، Call of Duty، Free Fire اور دیگر گیمز آرام سے چلتی ہیں۔ جو لوگ کمپیکٹ سائز میں طاقتور iPad چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین چوائس ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کری