Description
السلام علیکم یہ ایک میرے پاس ٹیبلٹ ہے جس بھائی نے لینا ہو وہ رابطہ کر لے اس کے پاس سپیکر کا مسئلہ ہے اور یہ کھلا ہوا بھی نہیں ہے گارنٹی شدہ اور اس کا سپیکر بھی بن جائے گا اور سپیکر کی گارنٹی ہو گئی کہ یہ سپیکر بنے گا جس بھائی نے لینا ہو مگر اسے رابطہ کر لے