Description
Apple iPad Mini 7 (Wi-Fi) – For Sale
10/9/حالت
ہر چیز بالکل درست کام کرتی ہے
Wi-Fi، Touch اور تمام فنکشنز اوکے
Battery اچھی بیک اپ دیتی ہے
صاف ستھرا، بغیر کسی مسئلے کے
Study، YouTube، Online Classes، Browsing اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
Price: Rs. 17,000 (Final)
(View phone number) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیر۔