Description
Apple iPad 10th Generation 256GB Wi-Fi (Light Gray) برائے فروخت
Apple iPad 10th Gen 256GB Wi-Fi فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
* 256GB اسٹوریج
* Wi-Fi ماڈل
* Light Gray کلر
* باکس اور اصل چارجر موجود ہیں
* کنڈیشن 10/10، نہایت صاف ستھرا
* ہر چیز 100٪ درست کام کر رہی ہے
* کوئی فالٹ، ریپئر یا اوپن نہیں
* بیٹری بیک اپ بہترین
* صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
* مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے
* موقع پر مکمل چیک کر کے خریدیں