Description
فروخت کے لیے دستیاب – VOLKER PV10000 سولر انورٹر
7kW سولر انورٹر آف گرڈ سسٹم بہترین پرفارمنس اور مضبوط کوالٹی مکمل ورکنگ کنڈیشن میں
قیمت: 35,000 روپے
لوکیشن: شکردرہ، کوہاٹ
خصوصی بات: صرف 2 سولر پلیٹوں سے چلنا شروع ہو جاتا ہے، اس لیے کم سولر پینلز پر بھی بہترین کارکردگی دیتا ہے۔
موقع پر مکمل چیک کر کے تسلی کی جا سکتی ہے قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے mobile number (View phone number)