Description
I want to sale 840 watt Inverex Hybrid solar inverter. It has 50A built in solar charge controller you can attached 150 watt 6 solar panel wit it. 900 watt solar panel support. Solar inverter is running condition only one time cooling fan replace. Auto cutt off wapda when solar power available & automatic move on wapda in evening when solar not available in evening. You can attach 12 volt one battery with this invertor.
میں اپنا840 واٹ کا سولرانورٹر بیچنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میں نے 6 کلو واٹ کا سولر سسٹم انسٹال کروا لیا ہے۔ یہ سولر انورٹر انوریکس کمپنی کا بنا ہوا ہے۔ آپ اس کے ساتھ 150 واٹ کے 6 سولر پینل لگا سکتے ہیں یہ انورٹر 900 واٹ سولر پاور کو سپورٹ کرتا ہے آپ اس پر840 واٹ تک کا لوڈ چلا سکتے ہیں اس انورٹر کے ساتھ12 ولٹ کی ایک بیٹری لگتی ہے۔ سولر انورٹرآن حالت میں ہے صرف ایک دفعہ اس کے فین تبدیل کرواےتھے۔