Description
انٹرلاکنگ بریک بنانے والی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین بالکل ٹھیک حالت میں ہے اور کام کے لیے تیار ہے۔
مضبوط لوہے کی باڈی
کم مینٹیننس
آسان آپریٹ
یہ مشین گھر، دکان، فیکٹری، سڑک، فٹ پاتھ اور کمرشل پروجیکٹس کے لیے بہترین انٹرلاکنگ بریک تیار کرتی ہے۔
کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے چلتے کام کو بڑھانے کے لیے بہترین موقع۔