Description
فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بار ہمیں لازمی وزٹ کریں!
انٹرایکٹو ٹچ اسمارٹ بورڈ بمعہ پروجیکٹر اسکولوں میں جدید اسمارٹ کلاس روم بنانے کے لیے ایک بہترین سسٹم ہے۔ اس کے ذریعے اساتذہ بآسانی لیکچر، ویڈیوز، سلائیڈز اور تعلیمی مواد بڑی اسکرین پر دکھا سکتے ہیں اور بورڈ پر ٹچ کے ذریعے لکھ بھی سکتے ہیں، جس سے طلبہ کی سمجھ اور دلچسپی دونوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
ہم گزشتہ 15 سال سے اس شعبے میں کام کر رہے ہیں اور اس فیلڈ میں ایک پائنیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہمارے پاس اسمارٹ کلاس روم سلوشنز، پروجیکٹرز اور انٹرایکٹو ٹچ بورڈز کا بہت بڑا اسٹاک موجود ہے اور ہماری ٹیم کو اس ٹیکنالوجی میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ اسی تجربے کی بنیاد پر ہم تعلیمی اداروں کو مکمل اور مؤثر اسمارٹ کلاس روم سلوشن فراہم کرتے ہیں۔
ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بار لازمی ہماری جگہ وزٹ کریں تاکہ آپ خود ہمارے سسٹمز، اسٹاک اور تجربے کو دیکھ کر بہتر فیصلہ کر سکیں۔