Description
High Performance Gaming / Office PC For Sale
Intel Core i7 6th Generation Processor
32GB RAM
256GB NVMe SSD (بہت تیز رفتار بوٹ اور لوڈنگ)
Tower PC
یہ PC مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور روزمرہ استعمال، آفس ورک، آن لائن کلاسز، پروگرامنگ، گرافک ڈیزائن اور ہلکی سے درمیانی گیمنگ کے لیے بہترین ہے۔
32GB RAM – ملٹی ٹاسکنگ کے لیے زبردست
NVMe SSD – تیز رفتار پرفارمنس
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
کوئی مسئلہ یا فالٹ نہیں
استعمال کے لیے مکمل تیار
دلچسپی رکھنے والے حضرات انباکس یا کال/واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔