کیمرا 100% ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
دونوں لینز صاف ہیں، کوئی اسکریچ یا کریک نہیں۔
انسٹاء سکٹ بھی موجود ہے مگر وہ میں نے الگ ۲۵۰۰۰ کی لی تھی ۔ لینے والے کے ساتھ ڈیل کر لوں گا ۔ ایزی سین۔
بیٹری بیک اپ بہترین ہے۔
ٹچ اسکرین بالکل درست کام کرتی ہے۔
مکمل باکس، USB-C کیبل، مینول، پروٹیکٹو پاؤچ، لینز کیپس ساتھ موجود ہیں۔
ولاگنگ، یوٹیوب، ٹک ٹاک، ٹریول، بائیکنگ اور 360° ویڈیوز کے لیے بہترین انتخاب۔
ہلکا وزن، ایک ہاتھ سے آسانی سے استعمال ہونے والا کیمرا۔
کنڈیشن: 9.5/10
ساتھ ملنے والا سامان:
* اصل باکس
* Insta360 X3 کیمرا
* USB-C چارجنگ کیبل
* پروٹیکٹو پاؤچ
* مینول
* لینز کیپس
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Related ads
Rs 1 Lac
Conference Sound System for offices, Schools, Shopping Malls
Gulberg 3, Lahore1 week ago
Rs 95,000
Zidoo Z9x 8K 4K Media Player (z30pro z3000pro uhd8000 Eversolo)
Johar Town Phase 1, Lahore3 weeks ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.