Sell
injection molding machine 0
1 / 5

Details

TypeIndustrial Equipment

Description

ایک عدد ہائڈرالک انجیکشن مولڈنگ مشین بنانے والا کاریگر چاہیے جو مکمل مشین بنانا جانتا ہو۔ مشین بنانے کا مکمل سامان موجود ہے اور ورکشاپ کی سہولت بھی موجود ہے۔ جو بھائی بھی بنانا جانتا ہو وہ رابطہ کریں۔  جس طرح کی بنوانی ہے اس طرح کی سیمپل کے طور پر تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔مذید کام اور ڈیزائن سمجھنے کیلئے رابطہ کریں ۔

نوٹ:سائٹ ایریا کراچی کراچی کراچی

صرف کراچی میں کام کرنے  والے رابطہ کریں کیونکہ کام کراچی میں ہی کروانا ہے۔

0333

3136970

Rs 50

injection molding machine

Metrovil, Karachi, Sindh
Mar 26
Seller description
** *** ****
Show number

Posted in

Metrovil, Karachi, Sindh
AD ID 1028540326

Report this ad