Description
السلام علیکم 
 انفینکس سمارٹ 5
اس موبائل کا ٹچ ٹوٹا ہوا ہے لیکن پھر بھی الحمدللہ اچھا ورک کر رہا ہے یہ موبائل پی ٹی اے سے پروف ہے اور اس کا باکس بھی ساتھ ملے گا موبائل میں کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے صرف اور صرف اس کے پینل کا ٹچ ٹوٹا ہوا ہے لیکن موبائل ٹھیک ورک کر رہا ہے