Description
Infinix Note 50 (12GB RAM / 256GB ROM) – Like New
بہترین کنڈیشن میں موبائل فروخت کے لیے۔
12GB RAM
256GB Storage
100% ورکنگ، کوئی ٹیکنیکل مسئلہ نہیں
اوریجنل باکس موجود
اوریجنل فاسٹ چارجر موجود
پاور بینک بھی ساتھ موجود
بیٹری بہترین بیک اپ دیتی ہے
تمام فیچرز مکمل طور پر درست کام کر رہے ہیں
صرف معمولی استعمال کے ہلکے نشانات ہیں، باقی موبائل بالکل صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔
قیمت: 55,000 روپے (فائنل)
55,000 روپے سے کم آفر کرنے والے براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔
لوکیشن: اسکیم 33، نزد فاریہ چوک، کراچی
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!