Description
* Infinix Zero 8i - Gaming Beast - 10/10 Condition *
صرف شوقین حضرات کے لیے، انتہائی صاف ستھرا موبائل ۔
* اہم خصوصیات:*
* ڈسپلے:*
6.85 انچ بڑی Full HD+ اسکرین
90Hz ریفریش ریٹ - گیمنگ اور ویڈیو کے لیے بہترین
پنچ ہول ڈبل سیلفی کیمرہ
* پرفارمنس:*
Helio G90T طاقتور گیمنگ پروسیسر
8GB RAM + 128GB سٹوریج
PUBG اور Free Fire بغیر کسی رکاوٹ کے چلتا ہے
* کیمرہ:*
پیچھے 48MP Quad کیمرہ - انتہائی صاف تصویر
سامنے 16MP + 8MP ڈبل سیلفی کیمرہ - وائڈ اینگل سیلفی کے لیے
* بیٹری:*
4500mAh بڑی بیٹری - پورا دن آرام سے چلتی ہے
33W فاسٹ چارجنگ کے ساتھ - تھوڑی دیر میں فل چارج
* ڈیزائن:*
پریمیم گلاس باڈی، ہاتھ میں پکڑنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے
P. T. A منظور شدہ ہے، ہر سم چلتی ہے
صرف گھر میں استعمال ہوا ہے
صرف پینل چینج ہے، موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے .
قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
شکریہ!