Description
مجھے انفِنِکس زیرو 30 (4G)، 8GB RAM / 256GB اسٹوریج چاہیے، بجٹ تقریباً 20000 روپے ہے۔
موبائل کی باہر سے حالت بالکل خراب یا رَف ہو، اس پر زیادہ خراشیں، باڈی ڈیمیج یا ظاہری حالت خراب ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔
بس موبائل اندر سے اور چلنے میں 100 فیصد درست ہونا چاہیے۔ تمام فنکشنز صحیح کام کرتے ہوں، کوئی تکنیکی خرابی نہ ہو۔
یعنی ظاہری حالت کی کوئی خاص شرط نہیں، صرف مکمل طور پر قابلِ استعمال اور درست موبائل چاہیے۔